Wednesday, July 8, 2015

How To Remove OR Skip Pattern Lock In Android Phone & Tablets

How To Remove OR Skip Pattern Lock In Android Phone & Tablets Full Tutorial By XPCMasti.blogspot.com
Lean How To Remove OR Skip Pattern Lock In Android Phone & Tablets Full Tutorial By XPCMasti.blogspot.com
دوستوں فون کی حفاطت کیلئے ہم اس میں پیٹرن لاک لگاتے ہیں لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کی ہم اپنے فون کا لاک بھول جاتے ہیں اور یقین جانیئے یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے تو اس لئے آج میں آپ کیلئے ایک ٹیوٹوریل لایا ہوں جس میں آپ سیکھیں گے کہ ہم اپنے فون کا پیٹرن لاک کیسے توڑ سکتے ہیں۔